🌱 شعبہ زراعت: زراعت سے خوشحالی تک، خودکفالت کی جانب ایک قدم
الحمدللہ! بنجونسہ ماڈل کھیت پروجیکٹ کا عملی آغاز ہو چکا ہے۔ ہمارے کسان بھائیوں کے لیے جدید TOYO منی ٹریلر مشینیں بنجونسہ پہنچ چکی ہیں، جو روایتی کاشتکاری کو جدید زراعت میں تبدیل کریں گی۔
✨ ہمارا عزم:
- “اپنی زمین، اپنا اگاؤ، اپنا کھاؤ”
- کسانوں کی محنت میں کمی اور پیداوار میں اضافہ۔
- بنجونسہ کو خوراک کے معاملے میں خودکفیل بنانا۔
بنجونسہ ڈویلپمنٹ کونسل (BDC) – اتحاد، امن، ترقی اور خوشحالی





